ہسپتال کی چھت پر انسانی لاشوں کامعاملہ، نشتر میڈیکل یونیورسٹی  کی ہیڈ آف اناٹومی کا ردعمل بھی آگیا، ذمہ داری ایدھی اور پولیس پر ڈال دی

ملتان (ویب ڈیسک) ہسپتال کی چھت پر انسانی لاشیں رکھے جانے کے معاملہ پر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی ہیڈ آف اناٹومی پروفیسر ڈاکٹر مریم اشرف کا موقف بھی آگیا اور انہوں نے ذمے داری لینے کے بجائے پولیس اور ایدھی فاونڈیشن پر ڈال دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xnKbOT7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments