اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا کہ 2018کے الیکشن سے قبل یہ واضح تھا کہ اسٹیبلشمنٹ چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو وزیر اعظم لانا چاہتی ہے، عمران خان کے انٹرویو کے بعد مجھے آرمی ہائوس بلایا گیا جہاں ایک اور تیسرا شخص بھی موجود تھا جس نے آرمی چیف کو خبردار بھی کیا تھا. تفصیلات کے مطابق جیونیوز ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WXQ6wIK
via IFTTT
0 Comments