نایاب ہرن کا شکار کرنے پر تاریخ میں پہلی بار بھاری جرمانہ کردیا گیا

تھر پارکر(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ وائلڈ لائف سندھ نےچنکاراہرن کے غیر قانونی شکار پر پہلی بار 23لاکھ 20ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pXEd97e
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments