اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک جھوٹا شخص ہے جو مذاکرات کے قابل نہیں ہے، مذاکرات کے لیے کوئی کمیٹی نہیں بنائی گئی، معمول کے اجلاس کو شاید کمیٹی سمجھ لیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lPLc0dO
via IFTTT
0 Comments