ٹی 20ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا،پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں گراؤنڈ میں پہنچ گئیں

میلبرن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20 ورلڈ کپ میں بڑے ٹاکرے کیلئے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں گراؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں، دونوں ٹیموں کی جانب سے پری میچ پریکٹس جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/81U09HD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments