شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب، وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)شی جن پنگ تیسری بارمزید 5 سال کیلئے چین کے صدر منتخب ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار صدر منتخب ہونے کی مبارکباد دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BtnDC8H
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments