عمران خان کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ngvcTLf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments