پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے. اب تک آٹھ پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو چکے ہیں جن میں عمران خان کو برتری حاصل ہے. آٹھ پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yFLkZfg
via IFTTT
0 Comments