اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے امت مسلمہ کو 12 ربیع الاول کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی کہا کہ آج ایف 9 پارک میں سیرت مصطفیٰ ﷺ پر پروگرام منعقد ہوگا جس میں شرکت کیلئے سب کو دعوت دیتا ہوں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zy5JGx8
via IFTTT
0 Comments