مڈل آرڈر اس طرح نہیں کھیل رہے جس طرح توقع تھی ، شاداب خان 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے انگلینڈ سے سیریز میں شکست کی وجہ مڈل آرڈر کو قرار دیدیا ، کہا کہ مڈل آرڈر اس طرح نہیں کھیل رہے جس طرح توقع تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wszuq4t
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments