آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکہ روانہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) اور عالمی بینک سے قرض پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vb4dqR9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments