ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہیئے,نیب قانون میں تبدیلی کیخلاف درخواست کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب قانون میں تبدیلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fa6EqnK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments