اٹارنی جنرل آفس کا شاہ رخ جتوئی کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اٹارنی جنرل آف پاکستان کے دفتر نے شاہزیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کی بریت کا معاملہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KzJD9j1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments