جوبائیڈن کے بیان کے بعد امریکہ کا یوٹرن، پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو محفوظ قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے پاکستان کی اپنے جوہری ہتھیاروں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/McQvIu1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments