کرا چی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکار عمران اشرف نے اہلیہ کرن سے طلاق کی تصدیق کردی. اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا. اداکار نے کہا کہ انہوں نے اپنی اہلیہ سے علیحدگی اختیار کرلی ہے، ان کیلئے سب سے اہم ان کا بیٹا ہے جس کیلئے وہ بہترین والدین بننے کی کوشش کریں گے. اداکار نے میڈیا اور مداحوں سے درخواست ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6n2DWEw
via IFTTT
0 Comments