آصف زرداری کو پھیپھڑوں کا کینسر لاحق ہونے کی خبریں، شیری رحمان نے وضاحت کردی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وزیر موسمیات شیری رحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری سے منسوب سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے ایکسرے کی تردید کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RbEa205
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments