شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی شمالی وزیرستان کے حسن خیل سیکرٹری پر سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں پاک فو کا جوان وطن پر قربان ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xF8IyeG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments