اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان نااہلی کیس میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس قانون کے تحت عمران خان نااہل ہوئے وہ تو صرف اسی نشست کی حد تک تھا،عمران خان دوبارہ الیکشن لڑنا چاہیں تو لڑ سکتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RQUBJH4
via IFTTT
0 Comments