الیکشن کمیشن کا مصدقہ فیصلہ آنے سے پہلے حکم امتناع جاری نہیں کر سکتے ، عمران خان کی فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعامسترد

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مستردکردی،چیف جسٹس نے کہاکہ الیکشن کمیشن کا مصدقہ فیصلہ آنے سے پہلے حکم امتناع جاری نہیں کر سکتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IPcEqgu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments