کوئی آزادی دیتا نہیں ، چھیننی پڑتی ہے ، زنجیریں توڑنا پڑتی ہیں، عمران خان 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے فیروز والا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی آزادی دیتا نہیں، آزادی چھیننا پڑتی ہے ، غلامی کی زنجیریں توڑنا پڑتی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/d9UFso8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments