شہبازشریف سن لیں! میں بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا، عمران خان کا وزیراعظم کے بیان پر ردعمل 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان ”عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف تعینات کرنے کی آفر کی“پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ شہبازشریف !آپ نے بیان دیا کہ میں نے آپ کو ایک پیغام بھیجوایا ہے ، شہبازشریف سن لیں! میں بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ud48imn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments