مذاکرات ہو رہے ہیں،صحافی کے سوال پر پرویز الٰہی کا جواب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہر لانگ مارچ میں بیک ڈور ہی مذاکرات ہوتے ہیں،مذاکرات ہو رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://dailypakistan.com.pk/30-Oct-2022/1503078
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments