اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایاز صادق کو بطور سپیکر ڈی سیٹ کرنے اور جرمانے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 18 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DTsBxdh
via IFTTT
0 Comments