ڈرنے والا نہیں، جیل چھوٹی چیز، جان دینے کو بھی تیار ہوں: عمران خان

راولپنڈی(آئی ا ین پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے چور اربوں روپے کی چوری کے کیسز ختم کرا رہے ہیں جبکہ ہر روز مجھ پر نئی ایف آئی آر کٹتی ہے، عدالتوں میں جانا پڑتا ہے، ڈرنے والا نہیں، چوروں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوں، جیل تو چھوٹی چیز ہے جان کی قربانی دینے کو تیار ہیں، زیادہ دیر نہیں جلد کال دینے والا ہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cZXELbh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments