50 کروڑ سے کم کرپشن کا الزام،سپیکر پنجاب اسمبلی بھی نیب ترمیمی ایکٹ سے فائدہ لینے والوں میں شامل، بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی ) تحریک انصاف کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان بھی نیب ترمیمی ایکٹ سے فائدہ لینے والوں میں شامل ہو گئے، یہ دعویٰ خبررساں ایجنسی نے کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LPlkyGZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments