نیشنل گرڈ میں خرابی،ملک کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث ملک کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہو گئے ہیں،نجی ٹی وی کے مطابق 6ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FuwDV03
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments