اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے کم کا حصہ دار ہے،موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کی معیشت کو بہت نقصان پہنچا،پاکستان کو سیلاب کی تباہی سے نکلنے میں دہائیاں لگیں گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nWyxZfc
via IFTTT
0 Comments