اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ بارکے صدر احسن بھون نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے استعفے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سنیارٹی سے ہٹ کر ووٹ دینا ان کے استعفے کی وجہ بنی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bsi1jed
via IFTTT
0 Comments