شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیشل کورٹ سنٹرل میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے، لیگی رہنماؤں کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ شہادت نہ ہو تو ٹرائل کورٹ ملزم کو بری کر سکتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZqEyUkg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments