سیاسی تنازع حل کرنے کیلئے حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات شروع,نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیاسی گرما گرمی کے ماحول میں تنازعوں کے حل کیلئے بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق سیاسی تنازعات پر بحث اور انہیں طے کرنے کیلئے موجودہ حکومت کے نمائندوں اور عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے درمیان براہِ راست ملاقات ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lUtewcR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments