اے این پی کی ثمر بلور کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرل، الیکشن کمیشن کا نوٹس

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اے این پی کی ایم پی اے ثمرہارون بلور کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لے لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EUReWPt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments