اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ جب امریکی سفارتخانے جا کر شہریت منسوخ نہیں کرائی تو نادرا نے سرٹیفکیٹ کیسے جاری کر دیا؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UIhzb0l
via IFTTT
0 Comments