آئی ایم ایف کی جانب سے نویں جائزہ میں تاخیر،1.18بلین ڈالر کی قسط تاحال نہ مل سکی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے درمیان قرض کے حصول کیلئے ہونے والے 9ویں جائزہ اجلا س میں تاخیر کا سامنا ہے ، جس سے پاکستان کو تاحال 1.18بلین ڈالر کی قسط تاحال نہیں مل سکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/i7avpNg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments