راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ اللہ کا شکرگزار ہوں جس نے اس عظیم فوج میں خدمات کا موقع دیا، فوج نے ہمیشہ میری آواز پر لبیک کہا،پاک فوج کی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dWkNLFg
via IFTTT
0 Comments