آرمی چیف کی تبدیلی کی تقریب،جنرل قمر جاوید باجوہ کی یادگار شہدا پر حاضری

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں آرمی چیف کی تبدیلی کی تقریب جاری ہے، آج سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے یاد گار شہدا پر حاضری دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4OSzUn1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments