چین اور سعودی عرب پاکستان کیلئے میدان میں آ گئے، 13ارب ڈالر کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ڈیلی پٌاکستان آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین اور سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو تقریباً 13 ارب ڈالر کے پیکج کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/viUpMQX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments