سیمی فائنل کی جنگ، بنگلا دیش کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، لائیو اپ ڈیٹس

ایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اہم میچ میں بنگلادیش کے 128 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور بابر اعظم بیٹنگ کیلئے میدان میں اترے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4Torbd1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments