وفاقی حکومت کا سود سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا اعلان 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی حکومت کی جانب سے سود سے متعلق وفاقی شروعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا اعلان کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cOhpwTl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments