پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ ہمارے شہدا کی قربانیوں کی نتیجے میں سماجی اقتصادی ترقی ممکن ہوئی،قوم کیلئے خدمات کیلئے ہمیشہ پیشہ وارانہ فرائض پر توجہ مرکوز رکھیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے پشاور کا دورہ کیا، آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول رکھے،آرمی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Rw29YGd
via IFTTT
0 Comments