میرے قتل کی منصوبہ بندی چار لوگوں نے بند کمرے میں کی، عمران خان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے قتل کی منصوبہ بندی چار لوگوں نے بند کمرے میں کی ، پنجاب میں حکومت ہونے کے باوجود میں تین لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کر اسکتا، پوچھنا چاہتا ہوں کہ پنجاب کی پولیس کوکنٹرول کرتا ہے ، وزیر آباد میں میرے کارکنوں نے حملہ آور کو دبوچ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/c0P2tzk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments