پی ٹی آئی لانگ مارچ سےپاکستان اور انگلینڈ کا راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہیں ہو گا، عمران خان نے یقین دہانی کرا دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ لانگ مارچ سے پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ میچ متاثر نہیں ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RWaB9pP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments