اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان وزیر اعظم آفس میں اہم ملاقات ہو ئی ہے ، جس میں پاک فوج میں 2اہم ترین تعیناتیوں پر مشاورت کی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/d39Ftyb
via IFTTT
0 Comments