محدود سٹاک کے متعلق تاثر غلط ، ملک میں کتنے دن کا پیٹرول اور ڈیزل کا سٹاک موجود ہے ؟ اوگرا نے بتا دیا

اسلام آباد (آئی این پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کا 22 دن اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کا 19 دن کا سٹاک موجود ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rQftNXv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments