اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم تقرری کے معاملے پر صدر مملکت عارف علوی اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OexCamF
via IFTTT
0 Comments