توہین عدالت کیس، عمران خان سے حکومت کی جانب سے جمع دستاویزات پر جوابی موقف طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان سے حکومت کی جانب سے جمع شدہ دستاویزات پر جوابی موقف طلب کرلیا،چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ عدالت ،توہین عدالت کے اختیار کے استعمال میں محتاط ہے،بالکل اسی طرح سپریم کورٹ محتاط ہے ہمارے احکامات کی خلاف ورزی نہ ہو۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ibweqXZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments