"تسنیم حیدر ن لیگ کا ترجمان نہیں، تصویر میں نظر آنے والا شخص پی ٹی آئی لندن کا آرگنائزر ہے" سنگین الزامات پر مریم اورنگزیب کا رد عمل

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ تسنیم حیدر نامی شخص کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/e0ALqiI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments