شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب، سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ پیغام جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کا کامیاب اپینڈکس کا آپریشن کر دیا گیاہے جس کے بعد اب وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8nSO2to
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments