سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختم کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہل قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا ہے ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا فیصل واوڈا کو فوری سینٹ کی سیٹ سے استعفیٰ دینے کا حکم۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/iN8RKus
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments