جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان ان لائن) جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجواہ کی 29نومبر کا ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/guoT1DW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments