کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا )نے کراچی کیلئے بجلی 2روپے 15پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظور ی دے دی،فیصلے سے کے الیکٹر ک صارفین کو 3ارب 60کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2T9whqH
via IFTTT
0 Comments